یاقوت
پورہ واحد کالونی میں کمسن بچوں سے مزدوری کروانے والے تین افراد کو گرفتار کیا گیا
ہے۔ ٹاسک فورس اور رین بازار پولیس نے مصدقہ اطلاع ملنے پر چوڑیاں تیار کرنے والے
کارخانہ پر دھاوا کیا۔ پولیس نے بتایا کہ بہار کے ضلع گَیَا سے تلنگانہ رکھنے والے
سولہ بچوں کو بازیاب کرایا گیا۔ پولیس نے کارخانہ میں بچوں سے مزدوری کروانے والے
صدام‘ اکرم اور اصغر کو گرفتار کرلیا ہے۔ بازیاب کرائے گئے بچوں کو ریسکیو ہوم
منتقل کردیا گیا ہے ۔
0 comments: