مرکزی وزیر داخلہ
راج ناتھ سنگھ نے این آئی ٹی سری نگر کے طلبہ کو سکیوریٹی کی فراہمی سے متعلق سوال
پر لوک سبھا میں بتایا کہ جب طلبہ نے اپنے گھروں کو جانے کی درخواست کی جس پر این
آئی ٹی کے انتظامیہ نے طلبہ کو اپنے گھروں کو واپس جانے کیلئے ممکنہ سہولتیں فراہم
کیں ۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ جو طلبہ اپنے گھروں کو گئے تھے وہ اب واپس ہورہے ہیں
اور این آئی ٹی کے انتظامیہ نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ جن طلبہ نے اپنے
امتحانات نہیں دیئے ہیں ‘ چھبیس مئی سے ان کے
امتحانات دوبارہ ہوں گے ۔
0 comments: