وزیراعلی
کے چندرشیکھر راو نے تلنگانہ واٹر ڈرنکنگ کارپوریشن کے نائب صدر کی حیثیت سے وی
پرشانت کا تقرر کیاہے۔ اس سلسلہ میں احکام جاری کردیئے گئے ہیں۔ پرشانت نے کیمپ
آفس پہونچ کر وزیراعلی کا آشیروادلیا اور ان سے اظہار تشکر کیا ۔
وزیراعلی
کے چندرشیکھر راو نے نامزد عہدوں پر تقررات کا آغاز کردیاہے۔ اس سلسلہ میں تلنگانہ
سرکاری زبان کمیشن کے صدرکی حیثیت سے مشہور صحافی و مصنف ڈی پربھاکر راؤ کو مقرر کیا
گیا ہے۔حکومت نے پربھاکر کے تقرر سے متعلق احکام جاری کئے ہیں ۔ پربھاکر راؤ نے کیمپ
آفس پہونچ کر وزیراعلی سے ملاقات کی اور اظہار تشکر کیا۔
0 comments: